Maullahm Tayoori Sada | ماء اللحم طیوری سادہ
NATURAL HALAL BEST QUALITY
An excellent natural and herbal Tibb-e-Islami tonic for human body and a useful hematogen which restores lost energy and relieves mental & physical fatigue and exhaustion.
ستر سے زائد نباتات اور مختلف اقسام کے حیوانی گوشت سے تیار کردہ ماءاللحم طیوری دل و دماغ ، جگر، معدہ ،آنتوں اور گردوں کو تقویت دیتا ہے۔ان اجزاء سے تیار کردہ یہ مفید و مؤثر ٹانک جزو بدن بن کر سارے جسم کو غذائیت بہم پہنچا کر ضائع شدہ قوتوں کا بدل فراہم کرتا ہے۔یہ عصبی نظام کی کمزوری کو زائل کرنے کے ساتھ ساتھ تمام جسمانی غدد بالخصوص غدہ قدامیہ غدہ ودی اور خصیتین کو تقویت پہنچاکر ان کے افعال کو تیز کرتا اور ان کے ہارمونز کی پیدائش کو بڑھاتا ہے۔ یہ جگر کے فعل کو بہتر بنا کر خون کی پیدائش میں اضافہ کرتا ہے۔ اسے دماغی کمزوری ، دل کی غیر منضبط حرکات ، جسمانی تھکاوٹ اور جنسی کمزوری کے لئے بھی ایک مؤثر دواء تسلیم کیا جاتا ہے۔ دماغی کام کرنےوالوں کے لئے یہ بہتریں ٹانک ہے۔
دواء الطب الاسلامی الممتاز و ذو الاثر البالغ لحصول القوة والحیویة والنشاط و اعادتہا و تولید الدم و مکافحة الضعف والتعب الناشی من الاشغال الیومیة۔
Usage
4 tablespoons in the afternoon with warm milk.
Video