Taqtina | طاقتینا
NATURAL
HALAL
BEST QUALITY
A vitalizing syrup extracted from herbs, fruits, meats and precious herbal and animal ingredients. It is an excellent source of vitality, vigour, energy and mental & physical strength. It restores lost energy and relieves exhaustion. It can be taken safely by everyone, all the year round.
توانائی سے بھرپور مختلف اقسام کی جڑی بوٹیوں ، پھلوں اور پرندوں وحیوانات کے گوشت کے علاوہ بیش قیمت حیوانی و نباتاتی اجزاء پر مشتمل ’’طاقتینا‘‘ حیات افروز قوت و صلاحیت کا حامل ٹانک ہے۔ یہ عمومی کمزوری اور روز مرہ کام کاج سے پیدا شدہ تھکاوٹ دور کر کے بدن کو نئی توانائی اور طاقت بخشتا ہے۔ یہ معتدل مزاج ، زود اثر اور مفید ترین مرکب ہر جنس ، عمر اور موسم میں بلا تامل استعمال کیا جاسکتا ہے۔
مقو عام، مرکب منن الانواع المختلفة للا عشاب والفواکة ولحوم الطیور والحیوانات والاجزاء النباتیة والحیوانیة الثمینة، و ھو یزید فی الحیویة والقوة والنشاط الذہنی والبدنی بازالة ضعف العام والتعب الناشئ من الأشغال الیومیة۔ و یصلح استعمالہ لکل من الرجال والنساء والصبیان فی جمیع المواسم۔
Usage
2 teaspoonful with a cup of milk in the morning and evening. For children 1 teaspoonful.
Video
