387

Zia-ul-Basar

ضیاء البصر

ضیاء البصر

For caligo, ophthalmia and blepharitis. Also protects retina and humors of the eyes.

ضعف بصارت کا ازالہ کرکے بینائی کو تیز کرتا ہے ۔ آنکھوں کے پردوں اور پپوٹوں کی سوزش کو دور کرتا ہے ۔ اس کا مستقل استعمال آنکھوں اور پردہ و رطوبت چشم کی حفاظت کرتا ہے۔
یجلی البصر و یزیل التہاب العین و جفونھا و یحافظ علی اغشیة العین و رطوبتہا۔

50

SKU: 370A Category: Tag:

Additional Information

Direction

Apply collyrium to the eyes with needle once to thrice gradually at bedtime.