Taskeeni

تسکینی

تسکینی

For all summer disorders, specially, polydipsia, palpitation, prickly heat, fever and restlessness.

موسم گرما کی شدتِ حرارت میں دل، دماغ اور اعصاب کو تقویت دینے کے علاوہ فرحتِ قلب اور تسکین حرارت کے لئے مستعمل ہے ۔ اس موسم میں پیدا ہونے والے وبائی امراض کا مداوا کرتی ہے۔ رطوباتِ فاسدہ کی اصلاح و اعتدال کے لئے نفع بخش ہے ۔ موسم گرما کی نکسیر ، پیاس کی شدت ، دل کی دھڑکن، گرمی دانوں ، شدتِ بخار اور کرب وبے چینی میں باعث تسکین ہے۔
یکافح جمیع امراض الصیف خاصة شدة الظما و الحمٰی والخفقان و حبوب الحرارة کیفیة عدم السکون والاضطراب۔
Share

1253,990

SKU: N/A Category: Tag:

Additional information

Direction

2 tablets 4 hourly.

Packing

25 tablets, 100 tablets, 250 tablets, 500 tablets, 1000 tablets