A uterotonic which cures leucorrhoea, sterility, habitual abortion and menorrhagia.
عضلات رحم کی کمزوری اورسیلان رحم کے ازالے کے لئے مفید ہے۔ ان عوارض سے پیدا شدہ بانجھ پن ، اٹھراہ یا اسقاطِ عادی (اجھا ض معتاد) میں بھی نفع بخش ہے۔زیادتی حیض میں بھی افادیت کی حامل ہے۔
یعالج ضعف عضلات الرحم و سیلانہ و العقم ولاجھاض المعتاد ع غزارة الحیض۔