A useful expectorant which cures acute catarrh, catarrhal cough, pharyngeal irritation and laryngitis.
صفراوی سوءِ مزاج حار سے پیدا شدہ نزلہ اور اس کے عوارض مثلاً سردرد، خشونت ﹺحلق، عفونتﹺ بلغم اور ورمِ حلق میں مفید ہے۔ بہتے ہوئے زکام کا بھی ازالہ کرتا ہے۔ رقیق بلغم کو نضج دے کر خارج کرتا ہے۔
یعالج النزلة الحادة الرقیرة والکحة النزلاویة و خشونة الحلق و ورمہ کما انہ یخرج البلغم الرقیق بعد نضجہ۔