A useful expectorant which cures cough, pharyngitis, dyspnea and pulmonary weakness.
سینہ اور حلق کے جملہ خشونتی اور ورمی امراض ، مثلاً خراشِ حلق ، دکھن ، آواز کے بیٹھ جانے ، ابتدائی تنگی تنفس اور نفث الدم کے لئے نفع بخش ہے ۔ بلغم کو خارج کرتا ہے۔
یکافح جمیع اقسام الکھة و یعالج التہاب البلعوم ووجعہ۔ یخرج البلغم و یزیل ضیق النفس و الضعف الرئوی۔