Sharbat Muqavvi Jigar

شربت مقوی جگر

شراب مقوی جکر

For hepatic weakness, hepatic obstruction.

جگر کی کمزوری کو زائل کرتا ہے۔ اس کی سوزش اور بڑھ جانے میں مفید ہے۔ جگر میں پیدا شدہ سدوں کا ازالہ کرتا ہے۔ خرابی جگر سے پیدا شدہ فسادِخون کی اصلاح کرتا ہے۔ افعالِ جگر کو بہتر بناتا ہے۔
یقوی الکبد و یحلل ورمہ و یزیل سددة و ینفع فی عظمہ۔

180680

SKU: N/A Category: Tag:

Additional information

Direction

1 teaspoonful of medicine with half cup of Arq-e-Mako and Kasni, in the morning and evening.

Packing

120 ml, 500 ml