For chronic cough, cold, catarrh, primary asthma and dyspnea.
سینہ کے عضلات ، پسلیوں اور پھیپھڑوں کے ضعف کا ازالہ کرتا ہے۔ دمہ ، کھانسی ، دائمی نزلہ وزکام اور ابتدائی مرضِ سل میں مفید ہے۔ تنگی تنفس میں نفع بخش ہے ۔ سینہ سے فضلات کو خارج کرتا ہے۔
یعالج الکحة والنزلة والزکام والربو والابتدائی و عسر التنفس۔