Sharbat-e-Deenar

شربتِ دینار

شراب دینار

For hepatitis, uteritis, cystitis and anasarca.

جگر ، رحم اور مثانہ کے ورم کو تحلیل کرتا ہے ۔ ان اورام سے پیدا شدہ عضوی درد کو تسکین دیتا اور متعلقہ اعضاء کے افعال کی اصلاح اور کمزوری کو دور کرتا ہے ۔ پیٹ اور پہلو کے درد ( ذات الجنب) کو زائل کرتا ہے۔ استسقاء کے لئے مفید ہے اور معمولی قبض میں نفع بخش ہے۔ موسمی بخاروں میں بھی افادیت کا حامل ہے۔
یزیل التہاب الکبد والرحم والمثانة و یعالج الاستسقاء۔

140535

SKU: N/A Category: Tag:

Additional information

Direction

2 tablespoons mixed with water, twice a day.

Packing

120 ml, 500 ml