Sharbat-e-Banafsha

شربت بنفشہ

شراب بنفشہ

An expectorant which relieves cold & catarrh and fever, cough, pharyngitis caused by it.

بلغمی امراض کے لئے زمانہ قدیم سے مجرب شربت جو نزلہ وزکام کے لئے نفع بخش اور ان کے باعث جمع ہونے والی بلغم کے اخراج میں افادیت کا حامل ہے۔ اجتماعِ بلغم سے پیدا شدہ دیگر عوارض مثلاً بخار، کھانسی اور خراشِ حلق کا ازالہ کرتا ہے۔سینے اور آنتوںکی خفیف تلیین کرتا ہے۔
یزیل النزلة والزکام و یخرج البلغم و یعالج الحمٰی والسعال و تخریش الحلق الناتج منہ۔

140535

SKU: N/A Category: Tag:

Additional information

Direction

2-3 tablespoon mixed with water, in the morning and evening.

Packing

120 ml, 500 ml