سیکسولین
سیکسولین
An effective sexual tonic which cures cerebrasthenia, cardiasthenia and neurasthenia. Also improves sexual vigour by strengthening vital organs.
جنسی کمزوری کا ازالہ کرتا ہے ۔ دماغی اور اعصابی و ذہنی قویٰ کو تحریک دے کر ان کے افعال کو بہتر بناتا ہے۔ اختلاج وخفقانِ بارد میں مفید ہے۔
یعالج الضعف الجنسی و یقوی القلب والدماغ و الاعصاب۔ و یزید فی فعلیة الاعضاء الجنسیة، بتقویة الاعضاء الرئیسة۔