سلاجیتی
سلاجیتی
A useful tonic and hematogen which cures general debility & nervous weakness, restores vitality and regulates the digestive system.
سبھی جسمانی قوتوں کی حفاظت کرتا ہے۔ دماغی ، ذہنی اور اعصابی قویٰ کو تقویت بہم پہنچاتا ہے۔ عضلاتی و عضوی بالخصوص جگر اور معدہ کی کمزوری کو زائل کرکے خون کی پیدائش کو بڑھاتا ہے۔
یکافح الضعف العام و یقوی الاعصاب و یحافظ علی جمیع القوی البدنیة و یصلح نظام الہضم و یولد الدم۔