For cardiac weakness, palpitation and heart sinking. Also a useful cerebral and hepatic tonic.
اعضائے رئیسہ کی کمزوری کو زائل کرتا ہے۔ دل کے ضعف ، اختلاج اور خفقان کے لئے موثر ہے۔ مفرح قلب ہے۔ معد ے کی بڑھی ہوئی تیزابیت کو کم کرتا ہے۔ تبخیر اور اس سے پیدا شدہ سوداوی امراض مثلاً گھبراہٹ ، خوف ،مراق اور مالیخولیائی کیفیات کے لئے بھی مفید ہے۔