سفوف اذاراقی
سفوف اذاراقی
For neuromysthenia and pains caused by it. Also cures excessive abdominal flatulence, gout, sciatica and phlegmatic pains.
اعصابی کمزوری اور اس سے پیدا شدہ اعصابی دردوں مثلاً کمر ، گردن اور کندھوں کے درد کے لئے مفید ہے۔ عضلاتی کمزوری اور اس سے لاحق ہونے والے درد بالخصوص ٹانگوں ، بازوؤں ، سینے اور کمر کے عضلاتی درد میں فائدہ مند ہے۔ کثرت ِریاح اور وجع المفاصل و نقرس جیسے ریاحی درد میں افادیت کا حامل ہے ۔ نفخ بطن اور اس سے پیدا شدہ کھچاؤ کا ازالہ کرتا ہے۔
یعالج الضعف العصبی والعضلی والاوجاع الناتجة منہ، کما انہ یزیل کثرة الریاح البطنیة ووجع المفاصل والنقرس والآلام الریحیہ