For dyspepsia, abdominal flatulence, anorexia and gastric hypothermia.
معدہ کی بردوت زائل کرکے خرابی ہضم کی اصلاح کرتی ہے۔ معدہ کو تقویت دے کر بھوک کی کمی کا ازالہ کرتی ہے اور کھانے کو اچھی طرح ہضم کرنے میں مدد دیتی ہے۔ کثرتِ ریاح میں مفید ہے۔
یزیل برودة المعدة و کثرة الریاح البطنیة و یکافح سوء الہضم و قلة الشہوة فی الطعام۔