Qurs-e-Supari

قرص سپاری

قرص سپاری

For leucorrhoea, menorrhagia, metrorrhagia, uterine weakness and its abnormal secretion.

ضعف رحم کو دور کرکے اس کی قوت بحال کرتی ہے۔ سیلان الرحم ( لیکوریا) کی جملہ اقسام کے لئے مفید ہے، بالخصوص سوزش اور ضعف سے پیدا شدہ سیلان کا ازالہ کرتی ہے۔ مہبل ورحم کی فاسد رطوبات کو خارج کرتی ہے ۔ کثرتِ حیض اور استحاضہ میں افادیت کی حامل ہے۔
یعالج ضعف الرحم والسیلان الابیض و یزیل غزارة الحیض والنزف الرحمی والافرازات الردیئة۔
Share

2652,250

SKU: N/A Category: Tag:

Additional information

Direction

2 tablets in the morning and evening.

Packing

100 tablets, 250 tablets, 500 tablets, 1000 tablets