پائیورین
بائیورین
Cures pyorrhea and dental caries, retains normal enamel of the teeth and strengthens their roots.
دانتوں کی قوت اور چمک کی حفاظت کرتا ہے۔ مسوڑھوں کی کمزوری اور ان سے بہتے خون کے لئے نفع بخش ہے ۔ پائیوریا( قروح لثہ ، ماسخورہ) اور اس سے پیدا شدہ منہ کی بدبو کا ازالہ کرتا ہے ۔ کیڑا لگے دانتوں کے لئے بھی مفید ہے۔
یعالج تقیح اللثة و نخر الاسنان و یحافظ علی لمعانہا و یقوی اللثات۔