نوشدارو سادہ
نوشدارو سادہ
Cures indigestion and diarrhea by strengthening the function of stomach, liver & intestines. Also used for hypothermic digestive organs and gastric flatulence.
معدہ وامعاء کو تقویت دے کر ضعفِ ہضم کا ازالہ کرتا ہے۔ ضعف ِجگر اور تبخیر معدہ میں افادیت کا حامل ہے۔ اسہالِ معدی و معوی کو روکتا اور اسے زائل کرتا ہے ۔ اعضائے ہضم کی برودت کا ازالہ کرتا ہے۔
یکافح ضعف الہضم و یعالج الاسہال بتقویة المعدة والکبد والامعاء و یزیل برودة اعضاء الہضم و بخارات المعدة۔