Retains the normal enamel of teeth, strengthens their roots, removes halitosis, relieves toothache, cures dental caries and primary pyorrhea.
دانتوں کی قدرتی چمک کی حفاظت کرتا اور انہیں مضبوط بناتا ہے ۔ منہ کی بدبو کو زائل کرتا ہے۔ دانتوں کے درد اور کیڑا لگ جانے میں مفید ہے۔ا بتدائی پائیوریا میں نفع بخش ہے۔ مسوڑھوں کو مضبوط بناتا ہے ۔
یحافظ علی لمعاں الاسنان و یقویھا و یزیل رائحة الفم و یکافح وجع الاسنان و نخرھا و یفید فی تقیح اللثة الابتدائی۔