مفرح یاقوتی معتدل
مفرح یاقوتی معتدل
Cardiac tonic & exhilarant. It relieves from gastrointestinal & hepatic weakness and neurasthenia. It is also used as general tonic.
ضعف ِقلب میں مفید ہے۔ دل کو فرحت دیتا ہے۔ معدہ وجگر کی کمزوری کا ازالہ کرتا ہے۔ جسم کی قوت مدافعت بڑھاتا ہے۔ بدن کو طاقت بہم پہنچانے کے لئے اعلیٰ درجے کی دوا ہے۔ مزمن اسہال میں نفع بخش ہے۔
یقوی القلب و یفرحہ و یکافح ضعف المعدة والامعاء والکبد والاعصاب کما انہ یقوی الجسم بصفة عامة۔