An excellent source of vigour and energy, prepared of more than 70 natural & herbal ingredients. It is a useful hematogen. It improves the functioning of all organs, specially heart, brain, liver, kidneys and various glands. It relieves mental & physical fatigue and exhaustion. It also restores lost energy.
افادیت اور تاثیر میں طب اسلامی کا مایہ ناز مرکب ہے۔ یہ اعضائے رئیسہ او راعصاب کو تقویت بہم پہنچاتا ہے۔ اس کے استعمال سے قوت ِباہ میں اضافہ ہوتا اور اعضائے جنسیہ کو نئی تحریک ملتی ہے۔ مزمن بیماریوں اوران کے بعد کی کمزوری کے ازالے کے لئے مؤثر ٹانک ہے۔ یہ جسم کی برودت کو زائل کرتا اور اس کے تغذیہ و تقویت کو یقینی بناتا ہے۔