معجون سورنجاں
معجون سورنجاں
For gout, arthralgia, sciatica, its pain & phlegmatic secretion and light constipation.
گنٹھیا اور اس سے پیدا شدہ درد ، ورم اور بخار کے لئے مفید ہے ۔ نقرس اور عرق النساء کے درد میں افادیت کی حامل ہے۔بلغمی رطوبات کو خارج کرتی ہے۔ قدرے ملیّن بھی ہے۔
یعالج الألم المفصلی والنقرس و عرق النساء ﴿ألم العصب الورکی﴾۔ کذلک یزیل الألم و یخرج الرطوبات البلغمیة کما أنہ ینفع فی الامساک الخفیف۔