معجون صندل
معجون صندل
A useful refrigerant for hyperthermic cachexia, especially that of heart, stomach & liver. It cures palpitation & obsession caused by gastric flatulence.
گرم امراض کے لئے مؤثر ہے ۔قلب و معدہ اور جگر کی گرمی کا ازالہ کرتی ہے ۔ خفقان ووحشت کو دور کرتی ہے ۔ حرارت ِمعدہ سے پیدا شدہ تبخیر کو زائل کرتی ہے ۔ موسم گرما میں بالخصوص مفید ہے۔
یھدّء فی الامراض الحارة و یکافح سوء المزاج الحار للقلب والمعدة والکبد و یعالج الخفقان والوحشة بازالة بخارات المعدة۔