Ma’joon Nankhawah Zafrani

معجون نانخواہ زعفرانی

معجون نانخواہ زعفرانی

For gastric & hepatic weakness, anorexia, dyspepsia and flatulence. Useful for cold and phlegmatic temperaments.

معدہ و جگر کو تقویت دیتی ہے ۔ بھوک بڑھاتی ہے ۔ ہضم کی اصلاح اور معدے کو فضلات سے پاک کرتی ہے۔ اس کی برودت کا بھی ازالہ اور ریاح کو تحلیل کرتی ہے ۔بلغمی اور سرد مزاج کے لوگوں کے لئے مفید ہے۔ باہ کو تقویت بھی دیتی ہے۔
یقوی المعدة والکبد والشہوة للطعام و یحلل الریاح و یفید فی برودة المزاج والبلغمی منہ۔

1702,790

SKU: N/A Category: Tag:

Additional information

Direction

3-5 grams after meals.

Packing

50g, 100g, 500g, 1000g