معجون فلاسفہ
معجون فلاسفہ
Cures sexual debility caused by neurataxia and semenagogue. Also useful for excessice urination caused by kidney & urinary bladder weakness. Useful for cystalgia, backalgia arthralgia, anorexia and dyspepsia.
تقویت اعصاب اور تولید مادہ کے ذریعے باہ کو تقویت دیتی ہے ۔ گردہ و مثانہ کو طاقت دے کر پیشاب کی زیادتی کو روکتی اور اس سے پیدا شدہ دردِ مثانہ کو زائل کرتی ہے۔ دردِ کمر کا ازالہ کرتی ہے۔ وجع المفاصل میں نفع بخش ہے۔ بلغمی امراض میں نافع ہے۔
یقوی الباہ بتقویة الاعصاب و تولید المنی۔ ینعفع و کثرة البول الناشئ من ضعف الکلیة والمثانة و یعالج ألم المثانة والظہر ووجع المفاصل و قلة الشہیة فی الطعام و ضعف الہضم۔