معجون دبید الورد
معجون دبید الورد
For gastritis, gatrasthenia, hepatitis, hepatic weakness and uteritis. Also a diuretic.
ورم وضعف ِمعدہ وجگر اور ورم رحم کے لئے مفید ہے۔ استسقاء کی جملہ اقسام مثلاً استسقائے قلبی وریو ی اور اغشیہ قلبی و دماغی کو دور کرتی ہے۔ گردے کی کارکردگی کو بہتر بناتے ہوئے ، کمزوری پیدا کئے بغیر ادرارِ بول کرتی ہے۔
یکافح ضعف المعدة والکبد والتہابہما و یعالج الاستسقاء و ورم الرحم کماأنہ یدّر البول۔