For anorexia, dyspepsia, nausea, vomiting, acidic eructations, heart-burn, diarrhea, abdominal & gastric flatulence and palpitation caused thereof.
بھوک کی کمی میں مفید ہے۔ بد ہضمی ، متلی ، قے ، کھٹے ڈکار اور سینے کی جلن کا ازالہ کرتا ہے۔ کثرت ِاسہال ، نفخ ِ شکم اور تبخیر ِمعدہ میں افادیت کا حامل ہے۔ حاملہ خواتین کے لئے فرحت بخش ہے۔ ان میں قے و متلی جیسے عوارضات کو زائل کرتا ہے۔
یعالج قلة الشہوة للطعام و سوء الہضم والقئ والغثیان و یکافح التجشّو الحمضی و حرقان الصدر والاسہال و نفخ البطن و یفید فی بخارات المعدة والخفقان الناتج منہا۔