Laboob-e-Kabeer

لبوب کبیر

لبوب کبیر

A sexual tonic for oligospermia, neurasthenia, cerebrocardiasthenia, cardiac and renal weakness. Also useful stimulant and exhilarant.

مقویات باہ ادویہ میں ممتاز مقام کا حامل ہے ۔ مادہ تولید کو پیدا کرتا ہے ۔ اعصاب ، دل ، دماغ اور گردہ کو تقویت دیتا ہے ۔ جنسی اعضاء کو تحریک دیتا ہے ۔ عام جسمانی کمزوری کو رفع کرتا ہے ۔ کمزور و لاغر اجسام کو فربہ کرتا ہے۔ بدن کو فرحت پہنچاتا ہے۔
یقوی الباة و یولد المنی و ینشط الاعضاء الجنسیة الرجلیة و یفرح البدن کما أنہ ینفع فی ضعف الاعصاب والقلب والدماغ والکلیة۔

8507,585

SKU: N/A Category: Tag:

Additional information

Direction

5 grams in the morning or afternoon.

Packing

50g, 100g, 500g, 1000g