538

Laboob-e-Kabeer Khas-ul-Khas

لبوب کبیر خاص الخاص

لبوب کبیر خاص الخاص

A sexual tonic for oligospermia, weakness of sexual organs, kidneys and urinary bladder. Also a useful stimulant and exhilarant.

لبوب کبیر کے قدیم نسخے میں چند مزید مؤثر قیمتی اور اہم اجزاء کے اضافے سے اس دواء کی افادیت بہت بڑھ گئی ہے۔ لبوب کبیر خاص الخاص مادہ تولید کی کمی کو دور کرتا ہے ۔ جنسی اعضاء کی عصبی و عضلاتی کمزوری کا ازالہ کرتا اور باہ کو تقویت پہنچاتا ہے۔ عام جسمانی ضعف بالخصوص اعضائے رئیسہ او رگردہ و مثانہ کے ضعف کو دور کرکے طاقت بہم پہنچاتا ہے ۔ جنسی اعضاء کو تحریک دیتا اور جسم کو فرحت پہنچاتا ہے ۔
یولّد المنی و یقوی و ینشط الاعضاء الجنسیة الرجلیة کما أنہ یزیل ضعف الباة والاعضاء الرئیسة والکلیة والمثانة و یفرح البدن۔

3856,320

Clear
SKU: N/A Category: Tag:

Additional Information

Direction

3-5 grams in the afternoon.

Packing

50g, 100g, 500g, 1000g