لبوب اکبر باضافہ جواہرات
لبوب اکبر باضافة المجوہرات
An aphrodisiac medicine which increases seminal fluid and its viscosity. Also used as cerebral, cardiac & nervous tonic and exhilarant.
جنسی قوت کو مشتعل کرتا اور بڑھاتا ہے۔ مادہ حیات کی افزائش میں اضافہ اور اسے گاڑھا کرتا ہے۔ دل ودماغ اور اعصاب کو تقویت دیتا ہے۔ قلب کو فرحت بخشتا ہے۔
یھیّج القوة الجنسیة و یولّد المنی و یعالج قلة لزوجہ و یقوی الدماغ و القلب والاعصاب، کما انہ یفرح القلب۔