Kushta Tila Marwaridi

کشتہ طلاء مرواریدی

کشتہ طلاء مرواریدی

For heart sinking, palpitation, cerebral, nervous and sexual weakness, perplexity, general debility and tuberculosis.

امراض قلب بالخصوص اختلاج و خفقان میں مفید ہے۔ دل کو فرحت بخشتا ہے ۔ دماغی و اعصابی کمزوری اور اس سے پیدا شدہ نسیان ، وحشت ، گھبراہٹ، وسواس اور خوف کا ازالہ کرتا ہے ۔ عام جسمانی کمزوری بالخصوص مزمن امراض سے پیدا شدہ نقاہت اور لاغری میں افادیت کا حامل ہے ۔ ضعف ِباہ میں بھی مستعمل ہے۔ تپ دق کے مریضوں کے شدید ضعف کو قوت میں بدلتا ہے۔
یعالج اختلاج القلب وا خفقانہ و ضعف الدماغ والاعصاب و یکافح الحیر والضعف العام والضعف الجنسی و حمی الدق۔

2,250

SKU: N/A Category: Tag:

Additional information

Direction

30 milligram in the morning with ‘Khameera Abresham Ba Izafa Jawãhirãt’ 3 grams.

Packing

1g