Kushta Surb Khas

کشتہ سرب خاص

کشتہ سرب خاص

For gonorrhea, spermaturia, excessive nocturnal emissions, low viscosity and premature ejaculation of seminal fluid.

غیر طبعی حرارت سے پیدا شدہ کثرت ِاحتلام اور جریان میں مفید ہے۔ رقت و سرعت کا ازالہ کرتا ہے۔ سیلان الرحم کے لئے نفع بخش ہے ۔ حرارتِ جگر کو اعتدال پر لاتا ہے۔ مزمن امراض مثلاً سوزاک ، بخار اور نزلہ میں افادیت کا حامل ہے۔ سوزشی امراض بالخصوص سوزش مثانہ و جگر میں زود اثر ہے۔
یعالج التہاب المبال والسیلان المنوی و کثرة الاحتلام و قلة لزوج المنی والانزال المبکر والامراض الحادة الاخری۔

1001,715

SKU: N/A Category: Tag:

Additional information

Direction

125 milligram in the morning with butter or curd.

Packing

5g, 10g, 100g