442

Kushta Khubs-ul-Hadeed

کشتہ خبث الحدید

کشتہ خبث الحدید

Restores normal functions of stomach, liver & intestines and cures anaemia, remorrhage & jaundice.

جگر ، معدہ اور آنتوں کو تقویت دے کر ان کے افعال کو بہتر بناتا ہے۔ تازہ خون کی پیدائش سے اس کی کمی کا ازالہ کرتا ہے ۔ نفث الدم (خون تھوکنا) ، قے الدم (خونی قے) ،لثہ دامیہ( مسوڑھوں سے خون آنا ) ،بول الدم (پیشاب کے راستے خون آنا)، اسہالِ دموی(پاخانے کے راستے خون آنا) اور بواسیرِ دموی( خونی بواسیر) جیسے امراض میں بہتے خون کو روکتا ہے۔
یصلح افعال المعدة والکبد والامعاء بتقویتہا و یعالج قلة الدم و سیلانہ والیرقان۔

40630

Clear
SKU: N/A Category: Tag:

Additional Information

Direction

125-250 milligram with 5 gram “Jawãrish Jãlinoos” at bed time.

Packing

5g, 10g, 100g