For gastric, hepatic, cerebral, nervous and sexual weakness. Being a hematogen it also cures paleness.
اعلیٰ درجے کا مقوی کشتہ ہے جو معدہ و جگر، عضلات و اعصاب اور دماغ کی کمزوری کا ازالہ کرتا ہے ۔ باہ کو تقویت دیتا ہے۔ صالح خون پیدا کرکے چہرے کی رنگت کو نکھارتا ہے۔