Kushta Baiza Murgh

کشتہ بیضہ مرغ

کشتہ بیضہ مرغ

For leucorrhoea, spermaturia, calcium deficiency, excessive urination and diabetes in its primary stage.

ضعف ِرحم وبیضہ دانی اور ان سے پیدا شدہ سیلان الرحم ( لیکوریا) میں مفید ہے۔مردوں میں ضعف گردہ ومثانہ اور نتیجتاًپیدا ہونے والے جریان کا ازالہ کرتا ہے۔ عمدہ حیوانی کیلشیم ہونے کے ناطے انسانی جسم میں کیلشیم کی کمی کو پورا کرتا ہے۔ کثرت و سلس البول اور ابتدائی ذیابیطس میں نفع بخش ہے۔
یعالج السیلان الابیض الغزیر و السیلان المنوی و قلة الکلسیوم و کثرة البول و بدایة الداء السکری۔

751,185

SKU: N/A Category: Tag:

Additional information

Direction

125-250 milligram in the morning and evening.

Packing

5g, 10g, 100g