For chronic fever, cough, leucorrhoea, spermaturia, excessive nocturnal emission, priliminary gonorrhea, burning sensation during urination and imbalance of hepatic temperament.
پرانے بخاروں کو زائل کرتا ہے ۔ مزمن خشک و بلغمی کھانسی اوردمہ کے لئے مفید ہے ۔ ابتدائی سوزاک ، جریان ، احتلام ، سیلان الرحم اور پیشاب کی جلن میں افادیت کا حامل ہے۔ سوءِ مزاج جگر کی اصلاح کرتا ہے۔
یعالج الحمیات المزمنة والکحة والسیلان الابیض والسیلان المنوی و کثرة الاحتلام والتہاب المبال الابتدائی و حرقة البول و سوء مزاج الکبد۔