A cardiotonic and refrigerant which cures palpitation and hypertension, polydipsia, especially effective during summer.
دل کو تقویت دینے کے علاوہ بڑھی ہوئی حرارت ِقلب ، خفقان ، گھبراہٹ اور ہائی بلڈ پریشر میں مفید ہے۔ موسم گرما کے دوران بالخصوص مؤثر ہے ۔ پیاس کو تسکین دیتا ہے۔
یقوی القلب و یعالج الحرارة القلبیة المفرطہ والخفقان والفزع الناتج منہ وارتفاع ضغط الدم، خاصة یوثر اثناء الصیف و فی شدة العطش۔