خمیرہ خشخاش
خمیرہ خشخاش
For acute catarrh and its complications, like cough & pharyngitis. Prevents the translocation of phlegm to the chest. Useful for haemoptysis and hyperthermal temperament.
نزلہ حار، اس سے پیدا شدہ کھانسی اور حلق کی خراش کو دور کرتا ہے۔نزلے کو سینے پر گرنے سے روکتا ہے ۔ منہ سے خون آنے کے لئے مفید ہے۔ سوءِ مزاج حار کو اعتدال پر لاتا ہے۔
یعالج النزة الحارة والکحة الناتجة منہا والتہاب الحلق و یمنح انصباب النزلة الی الصدر کما أنہ یفید فی نفث الدم و یصلح سوء المزاج الحار۔