Joshanda

جوشاندہ

جوشاندہ

A herbal combination for cough, catarrh, cold, throat irritation, pharyngitis and chest congestion.

کھانسی اور نزلہ و زکام کو دور کرتا ہے ۔ سینے میں جمے ہوئے بلغم کو خارج کرتا ہے ۔ حلق کی خراش ، ورم اور خشونت کا ازالہ کرتا ہے ۔ سینے کی جکڑن میں مؤثر ہے۔ گاڑھی نزلاوی رطوبت کو نضج دے کر خارج ہونے کے قابل بناتا ہے ۔
دواء نباتی لمعالجة الکحة والنزلة والزکام و تخریش الحلق والتہھابہ واحتقان الصدر واخراج البلغم منہ۔

125

SKU: 191A Category: Tag: