For cerebral, cardiac, nervous, renal, urinary bladder & sexual weakness, sciatica, rheumatic pain and excessive urination.
دل ودماغ ، معدہ وجگر اور گردہ و مثانہ کی کمزوری کا ازالہ کرتی ہے۔ ضعف باہ کے لئے مفید ہے۔ مادہ تولید کو بڑھاتی ہے ۔ نقرس اورریاحی دردوں کے لئے سکون بخش ہے۔ اس کے استعمال سے بد ہضمی ، تخمہ اور کثرت ِ بول کا ازالہ ہوتا ہے ۔ کمر کو تقویت دیتی اور بالوں کی سیاہی کو قائم رکھتی ہے۔
یقوی الدماغ والقلب والمعدة والکبد والمثانة والباہ، یولد المنی و یعالج النقرس والآلام الروماتزمیة و کثرة البول۔