Jawarish Zanjbeel Khas

جوارش زنجبیل خاص

جوارش زنجبیل خاص

For phlegmatic diseases especially phlegmatic secretions of brain and stomach, ejecta, dyspepsia, cholera, diarrhea and anorexia.

بلغمی امراض کے لئے مفید ہے۔ معدہ ودماغ کے بلغم کو خارج کرتی اور رطوبات فاسدہ کو جلا دیتی ہے ۔ تخمہ ، ہیضہ اور اسہال بسبب برودت کو روکتی ہے۔ بارد مزاج لوگوں کے لئے بالخصوص نفع بخش ہے۔ بھوک کی کمی کا ازالہ کرتی ہے۔
یعالج امراض البلغمیة و یخرج البلغم من المعدة والدماغ والرطوبات الفاسدة من البدن۔ ینفع فی التخمة والکولیرا والاسہال و قلة الشہوة للطعام۔

2502,230

SKU: N/A Category: Tag:

Additional information

Direction

7-10 grams after meals.

Packing

50g, 100g, 500g, 1000g