جوارش تمر ہندی
جوارش تمر ہندی
For gastric and hepatic weakness, dysorexia, bilious diarrhea, nausea & vomiting, specially during pregnancy period and cholera during summer or epidemic one. Also used as an exhilarant.
سوء مزاج صفراوی کے باعث معدہ اور جگر کو لاحق ہونے والے ضعف کا ازالہ کرتی ہے۔ خفقانِ قلب کے لئے نفع بخش ہے ۔معدہ کو تقویت پہنچا کر بھوک بڑھاتی ہے ۔ صفراوی دست ، قے اور متلی( بالخصوص حاملہ) کے لئے مفید ہے ۔ موسم گرما اور ہیضے کے دنوں میں اس کا استعمال بالخصوص مؤثر ہے ۔
یقوی المعدة والکبد و یفرح القلب و ینفع فی قلة الشہوة للطعام و یزیل الاسھال والغثیان والقئ الصفراوی خاصة عندالحومل و یعالج الہیضة أثناء الصیف والہیضة الوبائیة۔