152

Jawarish Jalinoos

جوارش جالینوس

جوارش جالینوس

For gastroenterasthenia, dyspepsia, gastric and abdominal flatulence, anorexia, ozostomia, headache, piles & grey hair of early age.

بدہضمی ، کثرتِ ریاح، تبخیر معدہ ، بھوک کی کمی اور ضعف ِمعدہ وامعاء کے لئے مفید ہے ۔ منہ کی بدبو ، تبخیری سردرد اور ریحی بواسیر کا ازالہ کرتی ہے۔ گرد ہ و مثانہ کو تقویت دے کر پتھری کی پیدائش کو روکتی ہے۔ ضعف ِباہ ، دردِ کمر اور قبل از وقت بال سفید ہونے میں اس کا مسلسل استعمال نفع بخش ہے ۔
یعالج ضعف المعدة والامعاء سوء الہضم وکثرة الریاح المعدیة والبطنیة و قلة الشہوة الطعام۔ یزیل بخر الفم والصداع التبخیری والبواسیر الریحی۔ تناولہ باستمرار ینفع بیاض الشعر قبل أوانہ۔

1802,940

Clear
SKU: N/A Category: Tag:

Additional Information

Direction

7-10 grams after meals, twice a day.

Packing

50g, 100g, 500g, 1000g