Jawarish Basbasa

جوارش بسباسہ

جوارش بسباسہ

For gastric hypothermia and its complications, like: dyspepsia & abdominal flatulence. Cures rheumatic pains and piles. Reduces fatty abdomen. Also a useful appetizer.

برودت معدہ اور اس سے پیدا شدہ بد ہضمی اورنفخ کے لئے مفید ہے ۔ ریاح کی پیدائش کو روکتی اور پیدا شدہ ریاح کو تحلیل کرتی ہے۔ ریحی دردوں کو تسکین پہنچاتی ہے ۔ بھوک کو بڑھاتی اور فعل انہضام میں معاون ہے۔ بڑھے ہوئے پیٹ کی چربی تحلیل کرکے سمارٹ بناتی ہے ۔ بادی بواسیر میں نفع بخش ہے ۔
یعالج برودة المعدة والاسقام الناتجة منہا مثل سوء الہضم و نفخ البطن۔ ینفع فی الاوجاع الریحیة والبواسیر و یفید المبطان۔ کما أنہ یزیل الریاح البطنیة و یمنح تولیدھا و کذلک یکافح قلة الشہیة فی الطعام۔

1901,700

SKU: N/A Category: Tag:

Additional information

Direction

5-7 grams after meals.

Packing

50g, 100g, 500g, 1000g