For gastrointestinal & cardiac weakness, palpitation, gastric flatulence, anorexia and bilious diarrhea.
معدہ اور آنتوں کی کمزوری کے لئے مفید ہے۔ دل کو تقویت دیتی ہے ۔ اختلاجﹺ قلب میں نفع بخش ہے ۔ تبخیر کو روکتی اور صفراوی دستوں کو بند کرتی ہے۔بالوں کی جڑوں کو مضبوط بناتی اور رنگت کی حفاظت کرتی ہے۔
یعالج ضعف المعدة والامعاء والقلب و اختلاجہ و یزیل بخارات المعدة وقلة الشہوة للطعام والاسہال الصفراوی۔