Iron Tonic

آئرن ٹانک

آئرن تانک

Gastric, hepatic & general tonic and excellent hematogen.

خون اور اس کے سرخ ذرات کی کمی کو دور کرتا ہے ۔ معدہ وجگر کو طاقت دے کر ضعف ِہضم کا ازالہ کرتا اور جسم کو تقویت دیتا ہے۔ حاملہ خواتین اور لمبی بیماریوں میں مبتلا مریضوں کے علاوہ ورم جگر کی جملہ اقسام ، امراض قلب و گردہ اور ایسے امراض میں مبتلا افراد کو بلا خطر استعمال کروایا جاسکتا ہے جن کے لئے معدنی فولاد افادیت کا حامل نہیں ہوتا۔
یقوی المعدة والکبد و یولد الدم و یکافح الضعف العام۔

140535

SKU: N/A Category: Tag:

Additional information

Direction

1-2 tablespoons after meals. For children ½ to one tablespoon.

Packing

120 ml, 500 ml