For cerebral, cardiac and hepatic weakness, palpitation, heart-sinking, mental tension & depression, general debility, remorrhage and hypotension.
ضعف اعضائے رئیسہ میں مفید ہے۔ خفقان و اختلاج میں نفع بخش ہے ۔ وحشت ، وسواس، پریشانی اورذہنی دباؤ میں افادیت کی حامل ہے۔عمومی ضعف بالخصوص مزمن امراض کے بعد کی نقاہت کا ازالہ کرتی ہے اور حرارت غریزی کو برانگیختہ کرکے بلڈپریشر کی مرضیاتی کیفیت کو دور کرتی ہے۔جریان خون کو روکتی ہے۔
یقوی القلب والدماغ والکبد و یکافح خفقان القلب واختلاجہ والضعف العام و جریان الدم انحطاط ضغط الدم و یعالج الاعیاء والتوتر الذہنی۔