For cardiasthenia, palpitation, cerebrathenia, neurasthenia, gastrasthenia, hepatic weakness, hypotension, restlessness and after disease weakness.
امراضِ قلب کی اہم ترین دوا جو ضعفِ قلب ، خفقان اور گھبراہٹ (بوجہ مالیخولیا مراقی اور امراضِ معدہ وامعاء ) کا ازالہ کرتی ہے ۔ دماغ واعصاب اور جگر کو تقویت بہم پہنچاتی ہے ۔اختلاج( دل کے پھڑکنے) میں مفید ہے۔ فشار الدم ( بلڈ پریشر ) کی کمی کو دور کرتی ہے ۔ بیماریوں کے بعد کی کمزوری اور کمی خون میں نفع بخش ہے۔
یکافح ضعف الدماغ والقلب والمعدة والکبد و یزیل الخفقان والاضطراب و ھبوط ضغط الدم و یعالج الضعف الناتج من مرض۔