حب ڈبہ اطفال کستوری والی
حب دبہ اطفال کستوری والی
For paediatric bronchopneumonia, weakness & other diseases as a result thereof.
ڈبہ اطفال کے دورے کو روکنے میں بے حدمؤثر ہے ۔ مزمن ڈبہ اطفال اور اس سے پیدا شدہ سانس کی تنگی ، عمومی کمزوری ، بے چینی اور گھبراہٹ کو دور کرتی ہے۔ مزمن ضیق النفس میں نفع بخش ہے ۔ ورم تجاویف الانف سے پیدا شدہ نزلہ وزکام میں مفید ہے۔ حرارت غریزی کو برانگیختہ کرتی ہے۔
یزیل الاتہاب الشعبی الرئوی فی الطفال والامراض الناتجة منہ و یکافح شدة الضعف۔